پاکستان کی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کیا جس کے بعد بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔ پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل ”اے بی پی نیوز” کو ہیک کر لیا۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد نشر ہونا شروع ہو
پاکستان کی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کیا جس کے بعد بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔
پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل ”اے بی پی نیوز” کو ہیک کر لیا۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد نشر ہونا شروع ہو گیا۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کئے گئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *