خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان کے قرضے میں 765ارب روپے کی کمی ہوئی،خرم شہزاد

رواں سال اگست تک پاکستان کے کل حکومتی قرضوں میں 765 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اعداد وشمار کے مطابق یہ…

پاکستان کے قرضے میں 765ارب روپے کی کمی ہوئی،خرم شہزاد

رواں سال اگست تک پاکستان کے کل حکومتی قرضوں میں 765 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اعداد وشمار کے مطابق یہ کمی میکرومعاشی استحکام کی جانب بہتری ظاہر کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اخراجات پر قابو پانے اور مالیاتی نظم و نسق کیلئے حکومتی اقدامات کا نتیجہ ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں