خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
معیشت

پاکستان ۔امریکہ کا معدنی شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور امریکہ نے پاکستان کے اصلاحات کے ایجنڈے اور پائیدار ترقی کیلئے مشترکہ مقاصد کے تحت معدنیات کے شعبے میں روابط اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ اس…

پاکستان ۔امریکہ کا معدنی شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور امریکہ نے پاکستان کے اصلاحات کے ایجنڈے اور پائیدار ترقی کیلئے مشترکہ مقاصد کے تحت معدنیات کے شعبے میں روابط اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

اس عزم کا اظہار وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکہ کے اہم معدنیات کے فورم کے صدر رابرٹ لوئس سٹریئر ۔ٹو  کے درمیان جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملاقات میں کیاگیا۔

امریکہ کی ناظم الامور نتالی بیکر بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

ملاقات کے دوران فریقین نے معدنیات اورکان کنی کے شعبے میں تعاون کی راہوں ‘ رسد کی فراہمی کے نظام کو مستحکم کرنے اور پاکستان کی اہم معدنیات کے شعبے میں مستقل سرمایہ کاری پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان کا معدنیات اورکان کنی کا شعبہ تبدیلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں