پاک فوج کی جانب سے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے اپنی تازہ کارروائی میں قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور کو کامیاب فضائی حملے میں تباہ کردیا ہے۔ پاک فوج نے اس مؤثر کارروائی
پاک فوج کی جانب سے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے اپنی تازہ کارروائی میں قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور کو کامیاب فضائی حملے میں تباہ کردیا ہے۔
پاک فوج نے اس مؤثر کارروائی میں افغان طالبان کے گولہ بارود کے ڈپو کو بھی نشانہ بنایا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی مؤثر اور بھرپور کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کو بھاری فوجی نقصان کا سامنا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *