خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ…

پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوںنے پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی اورانسداد سموگ مہم پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا اور موقع پر محکمانہ کارکردگی مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔اجلاس میں بیوٹیفیکیشن پلان، تزئین وآرائش، ستھر اپنجاب, واسا جھنگ اور صفائی آپریشن ڈیسیلٹنگ کے جاری کام کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیاگیا۔انہوںنے متعلقہ افسرا ن کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کی سہولیات کےلئے بہترین سروسزکی فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بنائے جائے۔ اس ضمن میں کسی قسم کی کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائےگی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے محکمہ صحت کے افسران سے تیاریوں بارے بریفنگ بھی لی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں