خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام “مریم کی دستک” پروگرام کا باقاعدہ آغاز

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر "مریم کی دستک" پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔پروگرام کے تحت نمائندوں کی…

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام “مریم کی دستک” پروگرام کا باقاعدہ آغاز

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر “مریم کی دستک” پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔پروگرام کے تحت نمائندوں کی رجسٹریشن کے بعد ٹریننگ سیشن۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر “مریم کی دستک” پروگرام میں منتخب ہونے والے نوجوان کیلئے ڈی سی آفس کے کمیٹی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کروایا گیا۔”مریم کی دستک” پروگرام کے تحت عوام کو دفاتر کے چکر کاٹنے کی بجائے گھر بیٹھے بٹھائے دستک ایپ سے آن لائن اپلائی کے بعد تمام سروسز میسر ہونگی۔برتھ،ڈیتھ،میرج،ڈومیسائل سرٹیفکیٹ،ای سٹیمپنگ،وہیکل رجسٹریشن،پراپرٹی ٹیکس،ٹوکن ٹیکس،ٹرانسفر آف موٹر وہیکل۔پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویری فکیشن،مقدمہ کی کاپی،ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس،ڈرائیونگ لائسنس کی رینووول،ڈپلیکیٹ ڈومیسائل،ٹرانسفر ڈومیسائل،پراپرٹی ٹیکس این او سی,کرائم رپورٹ اور پروفیشنل ٹیکس شامل۔دستک پروگرام سے نہ صرف سروسز گھر بیٹھے ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا خاتمہ ہوگا۔حکومت پنجاب کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آرٹیفشل انٹیلیجنس سے عوام کی زندگیوں میں بھر پور آسانیاں لائی جا رہی ہیں۔۔۔۔ضلع کے سینکڑوں نوجوان نمائندے “مریم کی دستک” پروگرام میں سہولت کار کی خدمات سر انجام دیں گے،دستک سروسز کی فراہمی سے نوجوان با عزت طریقے سے روزگار کما سکیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں