خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پنجاب حکومت نے بیرون ملک روزگار کے لیے نوجوانوں کے لیے پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا

پنجاب حکومت نے بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کیلئے پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سفر کے اخراجات اور دیگر…

پنجاب حکومت نے بیرون ملک روزگار کے لیے نوجوانوں کے لیے پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا

پنجاب حکومت نے بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کیلئے پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق سفر کے اخراجات اور دیگر ضروریات کیلئے ایک لاکھ نوجوانوں کو سود سے پاک قرضے فراہم کیئے جائیں گے۔

اس اقدام کا مقصد روزگار کے مواقع کی فراہمی اور ترسیلات میں اضافہ کرکے ملک کی معیشت کو مستحکم بنانا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں