خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پولیس تھانہ وریام والا نے انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا،ملزم گرفتار

پولیس تھانہ وریام والا نے انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا ۔انیلہ کو تشدد سے قتل کرکے نعش کو نہر برد کیا گیا ،ملزم ثمر شاہ کا انکشاف ۔کمسن بچی انیلہ ثمر شاہ…

پولیس تھانہ وریام والا نے انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا،ملزم گرفتار

پولیس تھانہ وریام والا نے انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا ۔انیلہ کو تشدد سے قتل کرکے نعش کو نہر برد کیا گیا ،ملزم ثمر شاہ کا انکشاف ۔کمسن بچی انیلہ ثمر شاہ کے گھر ملازمہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق حویلی بہادر شاہ علاقہ تھانہ وریام والا میں چند روز قبل کمسن بچی انیلہ کی گمشدگی کا واقعی پیش آیا ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے گمشدہ بچی کی تلاش کیلئے ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل کی زیر قیادت تفتیشی ٹیم تشکیل دی ۔ پولیس افسران کی سخت محنت سے انیلہ گمشدہ کیس کا معمہ حل کرلیا ۔ کمسن بچی انیلہ ثمر شاہ کے گھر ملازمہ تھی ، ملزم ثمر شاہ نے انکشاف کیا کہ انیلہ کو تشدد سے قتل کرکے نعش کو نہر برد کیا گیا ہے ۔ ملزم کے انکشاف پر نعش کی برآمدگی کیلئے نہروں میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔ پولیس نے ملزم کے بھائی رئیس شاہ، والدہ شاہینہ، بیوی خدیجہ کو بھی گرفتار کرتے ہوئے شامل تفتیش کرلیا۔ ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ تفتیشی مقدمہ میرٹ پر عمل میں لائی جائے۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ موثر تفتیش اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر انیلہ کیس کے تمام کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں