خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پولیس نے روات کے شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کر لی .

پولیس نے روات کے شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کر لی . ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ نے گھڑی متاثرہ شہری کے حوالے کی ۔ متاثرہ شہری کی…

پولیس نے روات کے شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کر لی .

پولیس نے روات کے شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کر لی . ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ نے گھڑی متاثرہ شہری کے حوالے کی ۔ متاثرہ شہری کی طرف سے پولیس کی محنت و مہارت کی تعریف و تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس نے روات کے شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کر لی . روات سے چوری ہونے والی گھڑی کو جھنگ میں فروخت کیا گیا۔ پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت کیساتھ چوری شدہ گھڑی کا سراغ لگا کر گھڑی برآمد کرلی ۔ ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ نے گھڑی متاثرہ شہری کے حوالے کی ۔ گھڑی برآمد ہونے ہر متاثرہ شہری نے پولیس کی کارکردگی ، محنت و مہارت کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔ ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی ایس پی ظہور احمد مگسی کو شاباش دیتے ہوئے ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں.

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں