خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے 4 ممبران سمیت قتل میں مطلوب 5 اشتہاری مجرمان گرفتار

جھنگ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران سمیت قتل میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتار۔پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران شورکوٹ پولیس نے دو ڈکیت…

پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے 4 ممبران سمیت قتل میں مطلوب 5 اشتہاری مجرمان گرفتار

جھنگ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران سمیت قتل میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتار۔پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران شورکوٹ پولیس نے دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران گرفتار کر لئےگئےملزمان کے قبضہ سے چار عدد پسٹل اور دس لاکھ روپے سے زائد نقدی بھی برآمد, قتل کے مقدمے میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان بھی گرفتار کر لئے گئے۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے شورکوٹ پولیس کو شاباش،مزید کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت,جرائم کی بیخ کنی کیلئے ہاٹ سپاٹ ایریاز میں غیر معمولی گشت کو جاری رکھا جائے، ڈی پی او

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں