خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پٹرول لیوی نامنظور, جماعت اسلامی حلقہ خواتین جھنگ کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی

ترجمان جامعت اسلامی کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر پٹرول لیوی بھتہ ٹیکس نامنظور ریلی جماعت اسلامی حلقہ خواتین جھنگ…

پٹرول لیوی نامنظور, جماعت اسلامی حلقہ خواتین جھنگ کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی

ترجمان جامعت اسلامی کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر پٹرول لیوی بھتہ ٹیکس نامنظور ریلی جماعت اسلامی حلقہ خواتین جھنگ کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی جھنگ سے کچہری چوک تک نکالی گئی
ریلی سے مخدوم حسن بلال ہاشمی امیر جماعت اسلامی جھنگ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے غریب کا جینا محال کر دیا گیا ہے آئے روز پٹرول کی لیوی میں اضافہ عوام سے بھتہ کی صورت اختیار کر چکی ہے اس اضافہ نے ضروریات زندگی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا ہے
جھنگ کی خواتین مبارک باد کی مستحق ہیں جنہوں نے اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف عوام کی آواز بنی ہیں
انشاءاللہ 7 اگست حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی سڑک بند مہم پٹرول کی بھتہ لیوی کے خلاف عوام کی دلوں کی اواز ہے اس کے لیے لوگوں کو احتجاج میں جوک در جوک شریک ہونا چاہیے
ریلی میں خواتین کی بڑی تعداد میں شریک ہوئیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں