728 x 90

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 128 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ پاکستان کو سریز میں

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 128 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ پاکستان کو سریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos