پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 128 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی…

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 128 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ پاکستان کو سریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے


