خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
جھنگ

پیسٹی سائیڈ لائسنس: مستقل شیڈول جاری، ٹریننگ لازمی قرار

ڈاکٹر محمد عمران، ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹی سائیڈ ڈسٹرکٹ جھنگ نے حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر پیسٹی سائیڈ لائسنس کے حصول اور تجدید کے لیے مستقل شیڈول جاری کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئے…

پیسٹی سائیڈ لائسنس: مستقل شیڈول جاری، ٹریننگ لازمی قرار

ڈاکٹر محمد عمران، ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹی سائیڈ ڈسٹرکٹ جھنگ نے حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر پیسٹی سائیڈ لائسنس کے حصول اور تجدید کے لیے مستقل شیڈول جاری کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئے لائسنس کے اجرا کے لیے 7 روزہ جبکہ رینیول کے لیے 3 روزہ ٹریننگ لازمی ہوگی۔ تمام درخواست گزاروں کو مقررہ ایام میں آن لائن سسٹم کے تحت تربیت مکمل کرنا ہوگی، جس کے بعد ہی لائسنس کے اجرا یا تجدید کا عمل آگے بڑھایا جائے گاجاری کردہ شیڈول کے مطابق تربیتی سیشنز یکم اپریل تا 5 اپریل اور یکم نومبر تا 5 نومبر منعقد کیے جائیں گے۔ڈاکٹر محمد عمران کے مطابق آئی بز پورٹل پر سارا سال آن لائن درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے، جبکہ دسمبر سے آن لائن موصول ہونے والی درخواستوں پر باقاعدہ عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔انہوں نے متعلقہ ڈیلرز اور درخواست گزاروں کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ شیڈول اور قواعد و ضوابط کی پابندی کریں تاکہ لائسنس کے اجرا اور تجدید کا عمل بروقت اور شفاف انداز میں مکمل کیا جا سکے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں