728 x 90

پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیرخزانہ

پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پیٹرول کی قیمتوں پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ کمیٹی کو بریفنگ دی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

وہ آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پیٹرول کی قیمتوں پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ قومی ذخائرتسلی بخش سطح پر ہیں، اہم مصنوعات کے لیے کافی ذخائر دستیاب ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی کے حوالے سے تشویش کی کوئی فوری وجہ نہیں ہے۔کمیٹی کل تک اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے کر وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos