پی ٹی آئی نے بانی چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کے لئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی
پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی درخواست وزارتِ داخلہ کو دی گئی ہے جس میں بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین…

پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی درخواست وزارتِ داخلہ کو دی گئی ہے جس میں بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی درخواست کی گئی ہے


