خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

چاول کی صنعت کا ملکی معیشت میں کلیدی کردار ہے،یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی چاول کی صنعت قومی معیشت میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔ لاہور میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 17ویں ایکسپورٹ…

چاول کی صنعت کا ملکی معیشت میں کلیدی کردار ہے،یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی چاول کی صنعت قومی معیشت میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔

لاہور میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 17ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کسانوں اور برآمد کنندگان خصوصا چاول کی کاشت اور تجارت سے وابستہ افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

چیئرمین سینیٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں جدید کاشتکاری کے طریقوں، تحقیق پر زیادہ سرمایہ کاری اور موسمیاتی اثرات سے محفوظ اقسام کی ترقی کے ذریعے پاکستانی چاول کی عالمی ساکھ برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں