ڈبکلاں روڈ پر ٹرک اور رکشے میں تصادم 3 افراد زخمی ریسکیو
ڈبکلاں روڈ پر ٹرک اور رکشے میں تصادم 3 افراد زخمی ریسکیو،ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈبکلاں روڈ پر میرالی کے قریب ٹرک نے رکشے کو کو پیچھے سے ہٹ کیا اور فرار ہو گیا۔حادثے…

ڈبکلاں روڈ پر ٹرک اور رکشے میں تصادم 3 افراد زخمی ریسکیو،ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈبکلاں روڈ پر میرالی کے قریب ٹرک نے رکشے کو کو پیچھے سے ہٹ کیا اور فرار ہو گیا۔حادثے میں ڈبکلاں کے رہائشی 3 افراد 45 سالہ شہناز بی بی ،79 سالہ غلام شبیر اور 50 سالہ منظور زخمی ہوگئے ریسکیو سٹاف نے فوراً ریسپانس کیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو شورکوٹ منتقل کر دیا گیا


