ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ انتخابات 2025،فرید نواز نول صدر،احمد شیر بھروانہ جنرل سیکرٹری منتخب
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ انتخابات 2025 کے نتائج کے مطابق مہر فریدنواز نول 702 ووٹ لے کر صدر منخب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل مہرمنیر احمد خان سدھانہ نے 335…

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ انتخابات 2025 کے نتائج کے مطابق مہر فریدنواز نول 702 ووٹ لے کر صدر منخب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل مہرمنیر احمد خان سدھانہ نے 335 ووٹ حاصل کئے جبکہ جنرل سیکرٹری کے لئے مہر احمد شیر بھروانہ 752 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ ان مدمقابل رانا افضل احمد نے 291 ووٹ حاصل کئے ،جبکہ لیاقت اویسی نائب صدر،نوید علی چڑیانہ جوائنٹ سیکرٹری کی نشستوں پر کامیاب قرار پائے۔


