ڈویژنل کمشنر مریم خان نے نوتعمیر شدہ کارڈیک اینڈ ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کردیا
ڈویژنل کمشنر مریم خان نے نوتعمیر شدہ کارڈیک اینڈ ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کردیا، ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل اینڈ کارڈیک ایمرجنسی میں 38 بیڈز کو فعال کیا گیا یے…

ڈویژنل کمشنر مریم خان نے نوتعمیر شدہ کارڈیک اینڈ ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کردیا، ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل اینڈ کارڈیک ایمرجنسی میں 38 بیڈز کو فعال کیا گیا یے ڈویژنل کمشنر نے میڈیکل اینڈ کارڈیک ایمرجنسی وارڈ میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا،کمشنر نے میڈیکل اینڈ کارڈیک ایمرجنسی بروقت فنکشنل کرنے پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے اقدامات کو سراہا،ڈویژن کے تمام پبلک سیکٹر ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کو بہتر کیا جارہا ہےصحت کے شعبہ میں غفلت پر ڈویژن میں زیرو ٹالرینس پالیسی کا نفاذ کردیا۔


