خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرکی جانب سے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرکی جانب سے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا گیا۔ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں درستگی ریکارڈ،فرد کا اجرا، انتقالات کا اجرا، رجسٹری،انکم سرٹیفکیٹ، معائنہ ریکارڈ، ڈومیسائل کا اجراسمیت شہریوں…

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرکی جانب سے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرکی جانب سے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا گیا۔ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں درستگی ریکارڈ،فرد کا اجرا، انتقالات کا اجرا، رجسٹری،انکم سرٹیفکیٹ، معائنہ ریکارڈ، ڈومیسائل کا اجراسمیت شہریوں کی ریونیو سے متعلقہ درخواستوںکی سماعت کی گئی اور انکے فوری ازالہ کیلئے تحریری احکامات جاری کیے گئے۔ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں درخواست گزاروں نے مختلف مسائل کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی کمشنر نے کارروائی مکمل کرکے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران و سٹاف کو رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ریونیو سے متعلقہ عوام الناس کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جا رہا ہے۔ ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس حوالے سے عوام کی دادرسی کیلئے ایک چھت تلے ضلعی انتظامیہ کے افسران موجود ہیں جس کا مقصد شہریوں کو درخواستوں پر ریلیف دینا ہے۔ مزید برآں تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر سرپرستی میں بھی ریونیو کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں