خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءاوراساتذہ سے تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے میٹنگ کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءاوراساتذہ سے تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے میٹنگ کی ۔ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ لینے کے دورا ن تعلیم کے فروغ اوربہتری کےلئے حکمت عملی کے…

ڈپٹی کمشنر دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءاوراساتذہ سے تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے میٹنگ کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءاوراساتذہ سے تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے میٹنگ کی ۔ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ لینے کے دورا ن تعلیم کے فروغ اوربہتری کےلئے حکمت عملی کے مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا اساتذہ کو طالب علموں کی قابلیت اور استعداد کار بڑھانے پر بھر پور توجہ مرکوز کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے سکول انتظامیہ کو تاکید کی کہ وہ سکولوں میں درکار سہولیات، بہتری کےلئے اقدامات اور وسائل کی دستیابی کی نشاندہی کریں ۔ ایجوکیشن افسران سکولوں کا دورہ کرکے تدریسی و دیگر امور کی نگرانی کو یقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنرنے مزید کہا کہ معیاری تعلیم کا فروغ تسلسل سے جاری رکھنے کےلئے تعلیمی اداروں کو دور جدید کے تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ قابل اور ہونہار طلبا و طالبات پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔سکولوں میں طلباءو طالبات کےلئے معاون اور موثر تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں