خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی جھنگ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی جھنگ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایکسل لوڈ مینجمنٹ ریجیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے جھنگ…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی جھنگ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی جھنگ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایکسل لوڈ مینجمنٹ ریجیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے جھنگ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق پنجاب میں لوڈ جنریٹنگ پوائنٹس کا سروے جاری ہے۔ سروے ٹیموں کے ذریعے ضلع میں دس سے زائد مختلف کیٹیگریز کے لوڈ جنریٹنگ پوائنٹس رجسٹر کیے جا رہے ہیں جن میں فیکٹریاں، ملز، اینٹوں کے بھٹے، تعمیراتی میٹریل پوائنٹس، گودام، پھل، سبزیاں،غلہ منڈی، بس سٹینڈ اور ریلوے سٹیشن وغیرہ شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں کہ وہ متعلقہ لوڈ جنریٹنگ پوائنٹس کی رجسٹریشن میں حصہ لیں.

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں