خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سائی سنگھ سکول کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سائی سنگھ سکول کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول میں تعلیمی اور تدریسی امور کا جائزہ لیا اور سکول میں اعلیٰ نظم و نسق…

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سائی سنگھ سکول کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سائی سنگھ سکول کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول میں تعلیمی اور تدریسی امور کا جائزہ لیا اور سکول میں اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے اور منظم حکمت عملی پر عمل پیرا ہونے کی ہدایات جاری کیں۔ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ اور سٹاف کی حاضری سمیت سکول کے انتظامی امور کو چیک کیااور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔اس موقع پر انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سکولوں کے معائنہ جات کا مقصد ان کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے اور بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ بچوں کو معاشرے کا فعال اور مفید شہری بنانا انتظامیہ کی ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز میں تدریسی عمل کا بھی جائزہ لیااور بچوں کی قابلیت کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں