خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت انسدادپولیو مہم کی تیاریوں کے حوالہ سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت انسدادپولیو مہم کی تیاریوں کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہواجس میں محکمہ صحت،تعلیم و دیگر لائینز ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ہیلتھ افسران…

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت انسدادپولیو مہم کی تیاریوں کے حوالہ سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت انسدادپولیو مہم کی تیاریوں کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہواجس میں محکمہ صحت،تعلیم و دیگر لائینز ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ہیلتھ افسران اور نمائندہ ڈبلییو ایچ او نے مائیکرو پلان بارے بریفنگ دی گئی اور بتایا کہ انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے یکم نومبر 2024 تک جاری رہے گی۔اس حوالہ سے محکمہ صحت کو قطرے پلانے کا ہدف 5 لاکھ 81 ہزار 759 مقرر کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے مہم کیلئے مائیکرو پلان،ٹیموں کی ٹریننگ سمیت دیگر تیاریاں مہم سے قبل مکمل کرنیکی ہدایت جاری کیں ۔انہوںنے کہا کہ پولیو ویکسئین کے دو قطرے بچوں کیلئے ضروری ہیں۔ضلعی افسران سمیت محکمہ صحت کے افسران ٹیموں کی براہ راست نگرانی کےلئے فیلڈ میں موجود رہیںگے۔ کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے گھر گھر جاکر،ٹرانسپورٹ اڈوں،ریلوے اسٹیشنوں اور دیگر پبلک مقامات پر ٹیموں کی حاضری کو چیک کیا جائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیو ٹیمیں ہر صورت ہدف کا حصول یقینی بنائیں۔ والدین پیدائش سے لیکر 5 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسئین کے قطرے لازمی پلائیں تاکہ عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رہ سکیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں