خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کی ایوننگ میٹنگ میں انسداد پولیو مہم کے ٹارگٹ اوراعداد وشمار کا جائزہ لیا گی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کی ایوننگ میٹنگ میں انسداد پولیو مہم کے ٹارگٹ اوراعداد وشمار کا جائزہ لیا گیاجس میں بتایا گیا کہ انسداد پولیو مہم…

ڈپٹی کمشنر نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کی ایوننگ میٹنگ میں انسداد پولیو مہم کے ٹارگٹ اوراعداد وشمار کا جائزہ لیا گی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کی ایوننگ میٹنگ میں انسداد پولیو مہم کے ٹارگٹ اوراعداد وشمار کا جائزہ لیا گیاجس میں بتایا گیا کہ انسداد پولیو مہم کے تین روز میں ٹیموں نے 5 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅکے قطرے پلائے گئے۔ ڈپٹی کمشنرنے مہم کی کوریج اور کامیابی پر اطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے ہیلتھ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ کیچ اپ ڈیز میں رہ جانے والے بچوں تک رسائی حاصل کرکے انہیں ضرور پولیو ویکسین پلائیں تاکہ مقررہ اہداف حاصل کئے جا سکیںاور کیچ اپ ڈیز کی کوریج میں زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل ہو۔ انہوںنے کہا کہ ضلع کو پولیومرض سے پاک رکھنے کےلئے محکمہ صحت سمیت دیگر متعلقہ محکموں نے اہم کردارادا کیا ہے ہمیں آئندہ بھی اسی قومی جذبہ کے تحت اپنی تمام سرگومیوں کو بروئے کار لا کر اپنے اہداف کو سو فیصد حاصل کرنا ہے۔ انہوںنے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کے بہتر اور صحت مند مستقبل کےلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور کیچ اپ ڈیز کے دوران کسی بھی وجہ سے رہ جانے والے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو قریبی ہیلتھ سنٹر سے پولیو ویکسین ضرور پلوائیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ہیلتھ افسران مہم کے آخری یوم تک سو فیصد نتائج حاصل کرنے کے حوالہ سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اور محکمانہ سروسز کو بہتر سے بہتر ین بنانے کےلئے ضلع کے ہر کونے تک رسائی حاصل کرکے بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلائیں جائیں جبکہ اس تناظر میں متعلقہ محکمے مربوط حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے کوآرڈی نیشن کومزید موثر اور فعال بنائیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں