خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ . سرکاری املاک اور غیر ملکی…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ . سرکاری املاک اور غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات اور نئی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ کیا اس موقع پر سکیورٹی افسران بھی ہمراہ موجود تھے ۔ ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے چائنیز انجئیرز اور ورکرز سے بھی ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کی تاکید کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ سپروائزری افسران فول پروف سکیورٹی کی روزانہ کی بنیاد پر گراس روٹ لیول تک نگرانی کریں ۔ پلانٹس کے اطراف میں 24/7 گشت کو جاری رکھا جائے۔ ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جائے اور مشکوک افراد کی چھان بین کی جائے۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ سکیورٹی انتظامات میں لاپرواہی یا غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں