خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری . شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری۔ تفصیلات کے…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری . شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ قادرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا . کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مختلف نوعیت کی 19 درخواستوں پر ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری۔ اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ چوری کی روک تھام کیلئے دور پار کے دیہاتی علاقوں میں ٹھیکری پہرے کو فعال رکھا جائے۔کسی شہری کا مقدمہ نہ درج کیا جارہا ہو، یا تفتیش میں اسکے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہو تو فوراً بتایا جائے ۔ موسم سرما میں چوری کی وارداتوں کا امکان بڑھ جاتا ہے لہذا تمام شہری پولیس کے ساتھ معاون کردار ادا کریں۔ ایس ایچ او قادرپور کو متاثرہ شہریوں کی فوری دادرسی اور مال مسروقہ برآمد کرنے کے حوالے سے ہدایت جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ متاثرین کی فوری داد رسی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے اور تھانوں کی سطح پر شہریوں کے مسائل قانونی تقاضوں کے مطابق فوری حل کئے جائیں ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں