خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری . مختلف نوعیت کے معاملات میں شہریوں کے مسائل سن کر انکے فوری حل کیلئے احکامات جاری . تفصیلات…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری . مختلف نوعیت کے معاملات میں شہریوں کے مسائل سن کر انکے فوری حل کیلئے احکامات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری کے دوران مختلف نوعیت کے معاملات میں شہریوں کی درخواست ہائے پر سماعت کی اور انکے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے ۔ اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ مظلوم شہریوں کی دادرسی انکی دہلیز ہر صورت یقینی بنائی جائے گی ۔پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او نے کہا کہ تھانہ جات میں شہریوں کی داد رسی اور انکی شکایات کا مقررہ ٹائم لائن میں حل یقینی بنایا جائے ۔ عورتوں اور بچوں کے اغواء اور جنسی زیادتی کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ مویشی چوری کی وارداتوں کے پیش نظر ٹھیکری پہرے کو مانیٹر کیا جائے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے خدمت مرکز اٹھارہ ہزاری اور تھانہ اٹھارہ ہزاری کا بھی وزٹ کیا ، ڈی پی او نے پبلک سروس ڈلیوری میں مزید بہتری اور جرائم کے خاتمے کے حوالے سے پولیس افسران کو اہم ہدایات جاری کیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں