خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے مسیحی ملازمان کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے مسیحی ملازمان کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈی پی او نے میثاق سنٹر میں کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ملازمین…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے مسیحی ملازمان کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے مسیحی ملازمان کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈی پی او نے میثاق سنٹر میں کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ملازمین کو تحائف تقسیم کئے۔تقریب میں مسیحی برادری سمیت اقلیتی کمیونٹی کے نمائندہ سربراہان نے بھی شرکت کی۔ڈی پی او نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ بین المذاہب ہم آہنگی ، رواداری اور مثبت رویوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ میثاق سنٹر سے مسیحی برادری کو آسان اور تیز ترین سروسز فراہم جا رہی ہیں ۔ کرسمس کے موقع پر تمام عبادت گاہوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے ۔ ,جدید تقاضوں کے مطابق پولیس خدمت مراکز اور میثاق سنٹر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ۔ دوران وزٹ ڈی پی او نے خدمت مرکز میں پولیس ورکنگ کا جائزہ اور شہریوں سے فیڈ بیک بھی لیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں