خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کی سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد میں کھلی کچہری۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی شہریوں کی دادرسی کیلئے متحرک، سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد میں کھلی کچہری۔ ڈی پی او نے متعدد شہریوں کے مسائل کو سن کر حل کیلئے موقع…

ڈی پی او کی سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد میں کھلی کچہری۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی شہریوں کی دادرسی کیلئے متحرک، سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد میں کھلی کچہری۔ ڈی پی او نے متعدد شہریوں کے مسائل کو سن کر حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل کو سن کر حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد نہ صرف شہریوں کی دہلیز پر انکے معاملات کو حل کرنا ہے بلکہ انسداد جرائم کیلئے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا بھی ہے۔ سپاہ کی اصلاح اور عوام کی فلاح میری اولین ترجیح ہے۔ سفارش اور مصلحت کو قانون اور انصاف پر ترجیح دینے والے کو جوابدہی کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ بے کس،بے سہارا اور مظلوم لوگوں کے مسائل الجھانے کی بجائے انہیں بروقت حل کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں