خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: احمد پور سیال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 40 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد، فرار ملزم کی تلاش جاریجھنگ: گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمت
سیاست

کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس,مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر حملہ افسوسناک ہے ۔ملک میں نہ…

کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس,مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر حملہ افسوسناک ہے ۔ملک میں نہ امن ہے ،نہ جمہوریت ہے ،نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے ۔عرصہ دراز سے ملک میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے انہوں نے کہا کہ ۔واقعے کی تحقیات کرکے مجرموں کو فوری سزا دی جائے ۔بردار ملک سے تعزیت کرتا ہوں ۔جے یو آئی برادر چائنہ ملک کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں