خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

کراچی میں19ویں بلڈایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 کا شاندار افتتاح

کراچی میں پاکستان میں تعمیراتی صنعت کا اہم عالمی ایونٹ بلڈایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 آج شاندار انداز میں افتتاح ہوا۔ یہ نمائش پاکستان میں سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور پائیدار تعمیراتی حل کے فروغ…

کراچی میں19ویں بلڈایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 کا شاندار افتتاح

کراچی میں پاکستان میں تعمیراتی صنعت کا اہم عالمی ایونٹ بلڈایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 آج شاندار انداز میں افتتاح ہوا۔ یہ نمائش پاکستان میں سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور پائیدار تعمیراتی حل کے فروغ کے لیے ایک کلیدی پلیٹ فارم کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔

افتتاحی تقریب میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے وائس چیئرمین، عمان اور ایران کے قونصل جنرل، روسی نمائندے، چینی وفود اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار شریک ہوئے۔ پہلے دن میں 11,000 سے زائد وفود نے شرکت کی، جن میں ڈویلپرز، کنٹریکٹرز، آرکیٹیکٹس، انجینئرز اور پالیسی ساز شامل تھے۔

نمائش کے دوران پراپ ٹیک کانفرنس میں ماہرین نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، اسمارٹ اور پائیدار تعمیراتی حل پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ آٹر مشینری ڈسپلے میں بھاری مشینری اور جدید آلات کی لائیو ڈیموس نے وفود کی توجہ حاصل کی۔

منتظمین کے مطابق، بلڈایشیا پاکستان میں ٹیکنالوجی ٹرانسفر، جدت اور بین الاقوامی تعاون کے لیے اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے، اور ایس آئی ایف سی صنعتی شعبے کو مضبوط بنانے اور جدید صنعتوں کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

ڈے ون کے اختتام پر پاکستان کے تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے اور ملک کو خطے میں انفراسٹرکچر و سرمایہ کاری کا مرکز بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں