خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

کلہاڑی کے وار سے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹنے والا سنگدل باپ گرفتار

کلہاڑی کے وار سے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹنے والا سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے سفاک باپ کے خلاف سخت قانونی…

کلہاڑی کے وار سے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹنے والا سنگدل باپ گرفتار

کلہاڑی کے وار سے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹنے والا سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے سفاک باپ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت ،افسوسناک واقعہ تھانہ قادرپور کے علاقہ رتہ میں پیشہ آیا تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم خاور عباس (قوم سید ،سکنہ رتہ) نے اپنے 12 سالہ بیٹے خرم شہزاد کو سوتیلی ماں کے بھڑکانے اور حقیقی ماں سے ملنے پر سزا دی ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں