گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے انقلابی منصوبے کا آغازکردیا گیا ہے ۔ اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں لاکھوں ایکڑ غیر آباد زمین کو قابل کاشت بنانے کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اس اقدام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے انقلابی منصوبے کا آغازکردیا گیا ہے ۔
اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں لاکھوں ایکڑ غیر آباد زمین کو قابل کاشت بنانے کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اس اقدام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ملک کی زرعی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔
یلو گرین فارم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر غلام مصطفی اپنے خاندان سمیت پاکستان منتقل ہو کر جدید زراعت کے فروغ میں عملی کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے طویل المدتی زرعی منصوبے کو منفرد اور پائیدار موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے مواقع ذاتی زمین میں بھی کم ہی دستیاب ہوتے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *