وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی گلگت بلتستان میں سات بڑی شاہراہیں تعمیر کرے گی۔ انہوں نے سکردو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِن شاہراہوں پر غیر مقامی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا جبکہ گلگت بلتستان کی مقامی گاڑیوں کو اس ٹیکس
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی گلگت بلتستان میں سات بڑی شاہراہیں تعمیر کرے گی۔
انہوں نے سکردو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِن شاہراہوں پر غیر مقامی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا جبکہ گلگت بلتستان کی مقامی گاڑیوں کو اس ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹول ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدن علاقے کی شاہراہوں کی مرمت پر خرچ کی جائے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *