خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شعبہ جغرافیہ کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے سمینار کا انعقاد کیا

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے شعبہ جغرافیہ کے زیر اہمتام موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ایک سمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ کالج لاہور کی شعبہ جغرافیہ کے پروفیسر ڈاکٹر خدیجہ شاکراللہ نے…

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شعبہ جغرافیہ کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے سمینار کا انعقاد کیا

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے شعبہ جغرافیہ کے زیر اہمتام موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ایک سمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ کالج لاہور کی شعبہ جغرافیہ کے پروفیسر ڈاکٹر خدیجہ شاکراللہ نے طلباء و طالبا ت کو موسمیاتی تبدیلیو کے عوامل ان سے بچاؤ کے لئے اقدامات کے حوالے سے تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا،انہوں نے طلباء و طالبات کے سوالات کے جوابات بھی دئے ، سمینار میں طلباء کے علاوہ ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز نعیم خان لاشاری،پرنسپل مہدی حیات خان ، پروفیسرمحمد یونس،پروفیسر محمد احمد سیال،پروفیسرطفر اقبال، پروفیسر طارق شہزاد،پروفیسر محمد منیراور پروفسیر منیر خان بنے بھی شرکت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں