728 x 90

یواین سیکرٹری جنرل کاغزہ میں فوری جنگ بندی پرزور

یواین سیکرٹری جنرل کاغزہ میں فوری جنگ بندی پرزور

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی نا گزیر ہے۔ انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے نا م

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی نا گزیر ہے۔

انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے نا م نہاد ای ون آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیر قانونی منصوبہ قرار دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos