یواین سیکرٹری جنرل کاغزہ میں فوری جنگ بندی پرزور
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی نا گزیر ہے۔
انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے نا م نہاد ای ون آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیر قانونی منصوبہ قرار دیا۔


