خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہارحکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانیوزیر خزانہ کا کوپ31 ایکشن ایجنڈے کیلئے پاکستان کی حمایت کا اظہارپاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروعکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابیپاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزادگلگت بلتستان کی منیشہ علی نے انگولا میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیاایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
بین الاقوامی

رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا

رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کی نئی رپورٹ کے مطابق…

رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا

رواں سال ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زائدغیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کی نئی رپورٹ کے مطابق ملک بدر کئے جانے والوں میں 86 فیصد افغان قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم اور غیر رجسٹرڈ تھے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی افغان شہریوں کی بڑے پیمانے پر واپسی سے افغانستان میں رہائش، روزگاراوربنیادی سہولیات پر دبائو بڑھ گیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں