پاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروع
پاکستان ۔ روس اور پاکستان ۔ عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشقیں آج پاکستان میں شروع ہوئیں۔ پاکستان اورروس کی مشترکہ مشق دروژبا نو چیرات میں شروع ہوئی جبکہ پاکستان اور عمان…

پاکستان ۔ روس اور پاکستان ۔ عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشقیں آج پاکستان میں شروع ہوئیں۔
پاکستان اورروس کی مشترکہ مشق دروژبا نو چیرات میں شروع ہوئی جبکہ پاکستان اور عمان کے درمیان مشترکہ مشق وشق الجھل دو پبی میں انسداد دہشتگردی کے قومی مرکز میں شروع ہوئی۔
ان مشقوں میں پاکستان، روس اورعمان کی افواج کے دستے آپریشنل تجربات کا تبادلہ کریں گے، انسداد دہشتگردی کی مشقوں اور طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے۔


