خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہارحکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانیوزیر خزانہ کا کوپ31 ایکشن ایجنڈے کیلئے پاکستان کی حمایت کا اظہارپاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروعکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابیپاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزادگلگت بلتستان کی منیشہ علی نے انگولا میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیاایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
معیشت

کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

کراچی پورٹ کا "پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور" رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بلند ترین سطح 343 پر پہنچ گیا۔ پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس کے تحت دنیا بھر کی تقریبا…

کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

کراچی پورٹ کا “پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور” رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بلند ترین سطح 343 پر پہنچ گیا۔

پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس کے تحت دنیا بھر کی تقریبا 900 بندرگاہوں کو ڈیٹا کی بنیاد پر جانچا جاتا ہے۔

کراچی پورٹ کی بڑھتی رابطہ کاری پاکستان کو عالمی شپنگ نیٹ ورک میں مضبوط مقام دلانے میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔ بہتر بحری رابطوں سے عالمی منڈیوں تک رسائی، تجارت اور برآمدی مواقع میں اضافے کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں