یوٹیلیٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا پریس کلب کے باہر ملازمت سے نکالے جانے پر احتجاج
یوٹیلیٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا پریس کلب کے باہر ملازمت سے نکالے جانے پر احتجاج کیا، ملازمین کا کہنا تھا کہ انہیں ملازمت سے نکال دیا گیا ہے جس سے انہیں معاشی…

یوٹیلیٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا پریس کلب کے باہر ملازمت سے نکالے جانے پر احتجاج کیا، ملازمین کا کہنا تھا کہ انہیں ملازمت سے نکال دیا گیا ہے جس سے انہیں معاشی مسائل کا سامنا ہے حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی اور ان کی ملازمت کا بحال کیا جائے بصورت دیگر وہ احتجاج کا دائرہ کار مزید وسیع کریںگے


