خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

15 کال پر پولیس کا مثالی ریسپانس، شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہونے والے دو مسلح ڈاکو دبوچ لئے گئے

15 کال پر جھنگ پولیس کا مثالی ریسپانس، شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہونے والے دو مسلح ڈاکو دبوچ لئے گئے۔تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 214 کے قریب دو مسلح…

15 کال پر پولیس کا مثالی ریسپانس، شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہونے والے دو مسلح ڈاکو دبوچ لئے گئے

15 کال پر جھنگ پولیس کا مثالی ریسپانس، شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہونے والے دو مسلح ڈاکو دبوچ لئے گئے۔تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 214 کے قریب دو مسلح ڈاکو شہری سے 10 لاکھ سے زائد نقدی چھین کر فرار ہوئےاطلاع ملنے پر پولیس نے دیا ڈاکوؤں کو منہ توڑ جواب،تعاقب کے دوران ملزمان روڈ پر گرنے سے مضروب حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ڈاکوؤں کے قبضہ سے پسٹل اور نقدی برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش، مزید ویجیلینٹ رہنے کی تاکی کریمینل گینگسٹرز کے خلاف منظم آپریشن جاری ہے،پولیس افسران ریڈ کے دوران ضروری طور پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں