
قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان زیتون کی کاشت اور پروسیسنگ کے لیے اہم علاقائی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آج (جمعہ) کو اسلام آباد میں 7ویں قومی زیتون فیسٹیول کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آب و ہوا اعلی
READ MORE
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے قومی ترقی کیلئے دس ارب پچپن کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دوسوچھپن ارب روپے مالیت کے مزید چار منصوبوں پرقومی اقتصادی
READ MORE
آج دبئی میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کو دوسوستانوے رنز سے ہرادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پرتین سوپیتنالیس رنز بنائے ۔ جواب میں ملائیشیا کی ٹیم انیس اعشاریہ چار اوورز
READ MORE
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا۔ نیویارک روڈ شو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عالمی سطح پر رسائی کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد چھ جنوری کو ہونے والی دو فرنچائزز کی نیلامی سے قبل بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ اس شو میں پاکستان
READ MORE