خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کیلئے لسٹ اے کے امتحان کا انعقاد.

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کیلئے لسٹ اے کے امتحان کا انعقاد. پروموشن پیپر میں ضلعی پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس سمیت مجموعی طور…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کیلئے لسٹ اے کے امتحان کا انعقاد.

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کیلئے لسٹ اے کے امتحان کا انعقاد. پروموشن پیپر میں ضلعی پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس سمیت مجموعی طور پر 435 امیدوار کانسٹیبلان شریک ہوئے . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کیلئے پولیس لائنز میں لسٹ اے کے امتحان کا انعقاد کیا گیا . پروموشن پیپر میں ضلعی پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس سمیت مجموعی طور پر 435 امیدوار کانسٹیبلان شریک ہوئے ۔ تحریری امتحان کی نگرانی کیلئے ڈی ایس پیز، سب انسپکٹرز و دیگر پولیس افسران تعینات کئے گئے ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق محکمانہ ترقی کا عمل تیز کیا گیا ہے ۔ امتحانی عمل کو ڈیجٹل ریکارڈنگ کے ساتھ شفاف بنایا جارہا ہے ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے کامیاب امیدواران کا بی ون کا پیپر لیا جائے گا اور ترقی کے مراحل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں