خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے لیے پچیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے تعاون فراہم کر رہی ہے۔ چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے…

چینی کمپنی اے ڈی ایم  گروپ کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے لیے پچیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے تعاون فراہم کر رہی ہے۔

چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے لیے پچیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

توقع ہے کہ گاڑیوں کی بجلی پر منتقلی سے درآمدی ایندھن کی لاگت میں کمی آئے گی جس سے اربوں ڈالرز کی بچت ہو گی۔

الیکٹرک وہیکل چارجنگ کے بنیادی ڈھانچے کے لیے حکومت کے نئے قواعد و ضوابط سے پاکستان کا ماحولیاتی توازن بھی بہتر ہو گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں