خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداران کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری

۔پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات 2025 کے کامیاب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ، پریس کلب جھنگ میں منعقدہ تقریب میں نومنتخب صدر پریس کلب لیا قت…

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداران کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری

۔پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات 2025 کے کامیاب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ، پریس کلب جھنگ میں منعقدہ تقریب میں نومنتخب صدر پریس کلب لیا قت علی انجم ، جنرل سیکرٹری خرم سعید اور جھنگ یونین آف جرنلسٹ کے صدر شریف طاہر اور جنرل سیکرٹری معصب فاروق نے پریس کلب جھنگ میں انتخابات کے لئے مقرر کردہ الیکشن کمیشن کے ممبران ڈاکٹر منظورعابد اور اختر سجاد سے اپنے اپنے منتخب شدہ عہدیداران کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن وصول کئے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں