خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ محکمہ سپورٹس سمیت دیگر افسران ، کرکٹ…

مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ محکمہ سپورٹس سمیت دیگر افسران ، کرکٹ کے شائقین اور پنجاب بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مہمان ٹیموں سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ میں آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ایک احسن اقدام ہے اور ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ بصارت سے محروم افراد کیلئے صحت مند سرگرمیاں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا کسی نیکی سے کم نہیں ہے۔ڈپٹی کمشنر نے آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی سریز کی فاتح ٹیم سمیت مین آف دی میچ، مین آف دی سیریز، بیسٹ بولر آف ٹورنامنٹ ، بیسٹ بیٹس مین آف دی سیریز کو انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں