خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا پولیس لائنز کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا پولیس لائنز کا دورہ ۔ سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔پولیس لائنز میں صفائی ، نظم و ضبط اور دیگر سہولیات کی بہتری…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا پولیس لائنز کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا پولیس لائنز کا دورہ ۔ سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔پولیس لائنز میں صفائی ، نظم و ضبط اور دیگر سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس لائنز کا دورہ کیا ۔ ڈی پی او نے آفیسرز میس، ایلیٹ دفاتر، کوت، رہائشی بیرکس اور واٹر پلانٹ اور سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا اور پولیس لائنز میں صفائی ، نظم و ضبط اور دیگر سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری کیں ۔ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کو ہدایات دیتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس کے جوانوں کی فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔ جملہ پولیس افسران مستعدی اور دیانت داری کے ساتھ فرائض سرانجام دیں ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ پولیس لائنز کی سکیورٹی کو ہمہ وقت الرٹ رکھا جائے اور جملہ سکیورٹی سٹاف کو اس حوالے سے بریف کیا جائے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں